رمضان ریلیف پیکج کے تحت 5000 روپے کیسے حاصل کیے جائیں؟ جانئے

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رمضان المبارک میں شہریوں کیلئے ریلیف پیکج کے تحت پانچ ہزار روپے دینے کااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ پروگرام کے تحت صوبے کی 66 فیصد آبادی کو مزید پڑھیں