Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پنجاب، مادہ جانور ذبح کرنے پر پابندی ،ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب کی جانب سےمادہ جانور ذبح کرنے پرپابندی عائد ۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت لائیو اسٹاک کا اہم اجلاس ، پنجاب کے لائیو اسٹاک سیکٹر کی پیداوار میں اضافے کیلئے ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ مزید پڑھیں