سعودی عرب کا جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ، 2 پائلٹ جاں بحق

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کا جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ، طیارے میں سوار 2 پائلٹ بھی جاں بحق ہوگئے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کیمطابق مملکت کی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

سعودی عرب کالڑاکا طیارہ گرکرتباہ،دونوں پائلٹ جاں بحق

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کا ایک فوجی طیارہ ظہران میں تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار دو پائلٹ جاں بحق ہوگئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کا ایک فوجی طیارہ ظہران مزید پڑھیں

کراچی،4سالہ بچی پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 4 سال کی بچی نبیلہ جاں بحق ہوگئی، بچی کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر مزید پڑھیں

بٹگرام، تیزرفتار گاڑی گہری کھائی میں گر گئی،3افراد جاں بحق

مانسہرہ(نیوزڈیسک)بٹگرام کی تحصیل آلائی میں گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر گئی، ٹریفک کے خوفناک حادثے میں3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 7 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ آشاڑبن سے بنہ بازار جانیوالے گاڑی بے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی چھت سے گر کر رینجراہلکار جاں بحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کی چھت سے رینجر کا اہلکار پھسل کر نیچے گرنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ ذرائع کے مطابق رینجر اہلکار اسلام آباد ہائیکورٹ کی دوسری منزل سے نیچے گر کر انتقال کرگیا۔ رینجر اہلکار مزید پڑھیں

پاک افغان سرحدچمن پار سے فائرنگ ، ایک بزرگ وار بچہ جاں بحق

چمن (  اے بی این نیوز   )پاک افغان سرحدچمن پار سے فائرنگ کی گئی،لیویز حکام کے مطابق فائرنگ سے پاکستان داخل ہونے والا ایک بزرگ وارایک بچہ جاں بحق جبکہ دوافراد زخمی ہو گئے جن کو،ہسپتال منتقل کر دیا گیا،سرحد کو کچھ مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں اوکاڑہ کے قریب کشتی ڈوب گئی

لاہور ( اے بی این نیوز      )دریائے ستلج میں اوکاڑہ کے قریب کشتی ڈوب گئی، حادثے میں 5 سال کا بچہ جاں بحق،کشتی میں 44افراد سوارتھے، 33افراد کو بچالیاگیا،10 لاپتہ افرادکی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری،دریائے راوی میں ریلا کمالیہ کے علاقے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش ، مسافروں سے بھری بس تالاب میں ڈوب گئی ، 17 افراد جان کی بازی ہار گئے

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) بنگلہ دیش میں بس خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوگئی ، بے قابو بس سڑک کے قریب ایک گہرے تالاب میں گر گئی۔ حادثے میں 17 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ حادثہ ضلع جھل کٹھی میں مزید پڑھیں

ڈرائیور کی لاپرواہی ، ٹرک کی کار کو ٹکر ، 2خواتین جاں بحق ،ملزم فرار

پاکپتن (نیوز ڈیسک) پاکپتن میں افسوس ناک حادثہ،ٹرک کی کارکو ٹکر،2خواتین جاں بحق اور 2افرادزخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق حادثہ لاپرواہی سے موڑکاٹتے ہوئے ٹرک الٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔ یہ حادثہ پاکپتن کےعلاقےقبولہ روڈ پر پیش آیا ،ریسکیو ٹیموں مزید پڑھیں