اہم خبریں

کراچی،4سالہ بچی پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 4 سال کی بچی نبیلہ جاں بحق ہوگئی، بچی کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 4 سال کی بچی نبیلہ جاں بحق ہوگئی، بچی کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔حادثہ منگھوپیر بند مراد کے قریب پیش آیا۔

متعلقہ خبریں