انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔چیف سلیکٹر سہیل تنویر کی سربراہی میں قائم قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے مشاورت کے بعد قومی انڈر 19 ٹیم کا انتخاب مزید پڑھیں