Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پاکستان ایران کیساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کرمان میں دہشت گردانہ حملوں میں جانی نقصان کے بارے میں جان کر دکھ ہوا، پاکستان گھناؤنے فعل کی مذمت کرتا ہے ،ایران کیساتھ اظہار مزید پڑھیں

اگست 2021 سے 16 افغان شہریوں نے پاکستان میں خودکش حملے کئے،انوار الحق کاکڑ

پاکستان میں گزشتہ دہائیوں کے دوران آئرلینڈ کی آبادی کے برابر تارکین وطن آئے، ہم نے فراخدلی سے اتنی بڑی تعداد کو سنبھالا ، یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ پاکستان نے جلدبازی سے کام لیا،نگران وزیر اعظم انوار الحق مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بل گیٹس سے ملاقات

دبئی (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان پولیو وائرس کے خاتمے کےلیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔نگراں وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے دبئی میں مزید پڑھیں

اسرائیل فرعون کے نقش قدم پر چل رہا ہے، نگران وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسرائیل فرعون کے نقش قدم پر چل رہا ہے۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کاتاشقند میں 16ویں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب ، کہا پاکستان غزہ میں جاری بربریت کی شدید مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ ازبکستان میں ای سی او کانفرنس میں شرکت کرینگے

تاشقند ،اسلام آباد (نیوزڈیسک)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے بروز بدھ کو ازبکستان کے تین روزہ دورے پر جائیں گے ،سربراہی اجلاس 8اور 9نومبر کو ازبکستان کے دارالحکومت مزید پڑھیں

رجسٹرڈ افغان مہاجرین کوواپس نہیں بھیج رہے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رجسٹرڈ افغان مہاجرین کوواپس نہیں بھیج رہے،دنیاکاکوئی قانون غیر قانونی مقیم افراد کو رہنے کی اجازت نہیں دیتا،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی لاہورمیں میڈیاسے گفتگو کہاکسی بھی ملک کاشہری ویزہ لے کر پاکستان آسکتاہے،ووٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا محمود عباس سےٹیلیفونک رابطہ،اسرائیلی جارحیت کی مذمت

غزہ،اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطینی صدر محمود عباس کو فون کر کے غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی مظالم سے پیدا صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صدر محمود عباس مزید پڑھیں

چینی صدر کی دعوت پر نگران وزیراعظم 17 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 17 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے، جہاں وہ بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون کی تقریب میں شرکت کریں گے جبکہ 18 اکتوبر کو کنیکٹیویٹی ان اوپن گلوبل مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کیلیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے ، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

نیویارک(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بہت زیادہ نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کی بحالی کے لیے ہمیں 13 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے پاکستان تمام ممالک سے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن جلدمناسب وقت پر انتخابات کااعلان کردے گا،جنوری کے آخر تک الیکشن ہوسکتے ہیں، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ دینے کامینڈیٹ الیکشن کمیشن کے پاس ہے،الیکشن کمیشن جلدمناسب وقت پر انتخابات کااعلان کردے گا،جنوری کے آخر تک انتخابات ہوسکتے ہیں،انتخابات کےحوالے سے ہماری مزید پڑھیں