بانی پی ٹی آئی 9 مئی واقعات کے مرکزی ملزم قرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بانی پی ٹی آئی 9 مئی واقعات کے مرکزی ملزم قرار،،انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت سپیشل پراسیکیوٹر رانا شکیل نے پرائم منسٹر

مزید پڑھیں :9 مئی کیس میں پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد کی ضمانت منظور

ہاؤس لاہور جلاؤ گھیراو کے مقدمے میں اپنے دلائل مکمل کر لیے۔سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا بانی پی ٹی آئی مرکزی ملزم ہیں، انہوں نے پی ٹی آئی کے دیگررہنماؤں کو سرکاری تنصیبات جلانے اورعوام کو سڑکوں پر بھی نکلنے کا کہا۔عدالت نے کیس کی مزید کارروائی ملتوی کردی۔

مزید پڑھیں : سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس ریٹائرڈ مظاہر علی اکبر کیخلاف کاروائی مکمل

ادھر دوسری جانب پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن پھر خطرات سے دوچا ر،،انٹرا پارٹی الیکشن کو موخر کرنے کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر،، نوید انجم خان کی جانب درخواست جمع کر ائی گئی ، درخواست میں مو قف اختیا ر کیا میں نے بطور پی ٹی آئی ورکر چیئرمین شپ

مزید پڑھیں :صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری

کے لیے کا غذات نا مزدگی جمع کرا ئے ،،کاغذات نامزدگی کو اعتراضات لگا کر مسترد کر دیا گیا ،،آئین مجھے اجازات دیتا ہے کہ میں بطور چیرمین انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ لوں،،جب تک الیکشن کمیشن میرے اعتراضات کا فیصلہ نہیں کرتا پی ٹی آئی اانٹرا پارتی الیکشن شیڈول موخر کیا جائے