پی ٹی آئی کی کل اسلام آباد میں تقریب ،30 مارچ کو جلسے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری،اعلامیہ کے مطابق تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا بھرپور ملی جذبے سے یوم پاکستان منانے کا فیصلہ ،

مزید پڑھیں :امریکی ایوان نمائندگان کمیٹی برائے خارجہ امور،پاکستان کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے تحقیقات کے لئے قرارداد منظور

یوم پاکستان کے حوالے سے کل سہ پہر اسلام آباد میں تقریب کے انعقاد کی منظوری ،دھاندلی کیخلاف 30 مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کے انعقاد کی بھی منظوری
مزید پڑھیں :غر یبو ں پر عر صہ حیا ت تنگ،صحت تحفظ پروگرام کوبھی بند کر دیا گیا

،21اپریل کو کراچی میں بڑی عوامی ریلی کے انعقاد کی بھی باضابطہ منظوری ،25مارچ کو اسلام آباد میں خصوصی پریس کانفرنس کی بھی منظوری ،بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات
مزید پڑھیں :مہنگائی کے ستائے بجلی صارفین پر 967 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

پرعدالتی کارروائی اوران کی بریت کےامکانات پربریفنگ دی گئی،عدلیہ سےسزاؤں کیخلاف اپیلوں اور مقدمات کےمیرٹ پرجلد فیصلوں کےاعلانات پرزور،لطیف کھوسہ

مزید پڑھیں :علی امین با ہر تو ڈائیلا گ، وزیر اعظم کے پا س جا تے ہیں تو پا و ں پکڑ لیتے ہیں ،فیصل کر یم کنڈی

کی رہائش گاہ پر پنجاب کے اراکین اسمبلی کے کل کے اجتماع کی توثیق ،کورکمیٹی کی ڈونلڈلو کی کانگرس کمیٹی میں پیشی اوردیےگئےبیان کےمندرجات کابھی جائزہ ،سابق سفیر اسد مجید کی جانب سے ڈونلڈ لو کے بیان پر تازہ ردعمل حقائق کے تعین کیلئے اہم قرار دیا گیا
مزید پڑھیں عازمینِ حج کی لازمی تربیت کا دوسرا مرحلہ عید الفطر کے بعد شروع ہو گا: