غر یبو ں پر عر صہ حیا ت تنگ،صحت تحفظ پروگرام کوبھی بند کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )غر یبو ں پر عر صہ حیا ت تنگ ،10 لاکھ روپے تک صحت کی سہولت دینے والے پراجیکٹ صحت تحفظ پروگرام کوبھی بند کر دیا گیا ،،وزارت تخفیف غربت نے پروانہ جاری کر دیا

مزید پڑھیں :کے پی اسمبلی اجلاس معاملہ،حکو مت اورگو رنر آ منے سا منے

،پروگرام کے تحت وفاق سے منسلک ہزاروں مریضوں کو صحت کی سہولیات فراہم کی جاتی تھیں ، اس پر وگرا م سےآزاد کشمیر فاٹا اور اسلام آباد کے شہری مستفید ہوتے تھے ، چونکہ اس مہنگائی کے دور میں کسی

مزید پڑھیں :سینیٹ الیکشن: یوسف رضا گیلانی، عبدالقدوس، عبدالشکور خان سمیت دیگر کامیاب
گریب کا بیمار ہونا بھی ایک عذاب سے کم نہیں،اوپر سے سونے پر سہاگہ کہ 10 لاکھ روپے تک صحت کی سہولت دینے والے پراجیکٹ صحت تحفظ پروگرام کوبھی بند کر دیا گیا

مزید پڑھیں :ٹیکس چور بجلی چور گیس چور ملک کے دشمن ہیں،خواجہ آصف

،اب غریب اپنا مناسب علاج بھی کرانے سے محروم ہو گیا یوں لگتا ہے کہ اب وہ بسرت مرگ پر ایڑیا رگڑ رگڑ کر ہی جان دے دے گا مگر اپنا علاج نہیں کرا سکے گا

مزید پڑھیں :تاحیات نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کیخلاف درخواست خارج