تاحیات نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )تاحیات نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کیخلاف درخواست خارج، لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ درخواست گزار نے اپیل میں موقف اپنایا تھا کہ پارلیمنٹ نے
مزید پڑھیں :تمام رجسٹرڈ اورغیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم قرار

تاحیات نااہلی کے قانون کو 5 سال کر کے ترمیم کی، رولز کے مطابق تاحیات نااہلی کے قانون میں پارلیمنٹ مخصوص ممبران کے ذریعے ترمیم نہیں کر سکتی۔ وفاقی حکومت کے وکیل نے درخواستوں کی مخالفت کی،
مزید پڑھیں :لاہور، سرکاری ریٹ مقرر کرنے کے باجود دودھ اور دہی کی قیمتوں میں تیزی

جبکہ توہین عدالت کیس: ڈی سی اسلام آباد کی سزا 7 مئی تک معطل،، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے تحریری آرڈر جاری کرتے ہوئے 7 مئی کو اپیل مقرر کرنے کی ہدایت بھی جاری کردی،، سابق

مزید پڑھیں :وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی برسلز میں آئی اے ای اے سربراہ سے ملاقات

وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی غیر قانونی گرفتاریوں کے کیس میں توہین عدالت پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سمیت دیگر افسران کو سزا سنا ئی گئے تھی

مزید پڑھیں :سپریم کورٹ ، مونال ریسٹورنٹ کے ساتھ دیگر 32 ریسٹورنٹس کی تفصیلات بھی طلب