کے پی اسمبلی اجلاس معاملہ،حکو مت اورگو رنر آ منے سا منے

پشاور ( اے بی این نیوز  )خیبرپختونخوا اسمبلی جلاس بلانے کا معاملہ حل نہ سکا، حکو مت اورگو رنر آ منے سا منے ،اسمبلی سیکرٹریٹ نے تاحال اجلاس بلانے کا اعلا میہ جاری نہیں کیا ،

مزید پڑھیں :علی امین با ہر تو ڈائیلا گ، وزیر اعظم کے پا س جا تے ہیں تو پا و ں پکڑ لیتے ہیں ،فیصل کر یم کنڈی

گورنر کے اجلاس بلانے کے خط کو اسمبلی سیکرٹریٹ نے محکمہ قانون کو ارسال کیا ۔ محکمہ قانون آج اجلاس بلانے کاحتمی فیصلہ کرے گا۔

مزید پڑھیں :پشاور، الیکشن ٹریبونل نے فیصل جاوید کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا

خیبر پختونخوا حکومت آج اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے تیار نہیں ۔ اجلاس ہوا تو حکومتی اراکین کا

مزید پڑھیں :سپریم کورٹ : سابق جج شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
شرکت نہ کرنے کا امکان ہے ،،اجلاس ہوا تو مخصوص نشستیں ملنے کے بعد اپوزیشن اراکین کی تعداد بڑھ جائیگی ,,اراکین کی زیادہ تعداد ہونے سے سینٹ الیکشن پر اثر پڑ سکتا ہے

مزید پڑھیں :ٹریفک سگنل ٹھیک کرنے پر یواے ای حکومت نے پاکستانی نوجوان کو انعام سے نوازدیا