علی امین با ہر تو ڈائیلا گ، وزیر اعظم کے پا س جا تے ہیں تو پا و ں پکڑ لیتے ہیں ،فیصل کر یم کنڈی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )علی امین با ہر تو ڈائیلا گ، وزیر اعظم کے پا س جا تے ہیں تو پا و ں پکڑ لیتے ہیں ، یہ سا ئفر سا ئفر کر کے دوبا رہ فلم چلا نا چا ہتے ہیں ،، اسمبلی اجلا س نہ بلا نے پر جلد الیکشن

مزید پڑھیں :سائفر سازش ، اس بیا ن پر آ ج بھی قائم ہیں ،علی امین گنڈاپور
کمیشن سے را بطہ کر یں گے، فیصل کر یم کنڈی کی پر یس کا نفر نس ، کہا ، سا ئفر ایک فلم ہے جسکی آ خر ی قسط بھی ریلز ہو چکی ، یہا ں سا ئفر کا الزام امر یکہ پر، امر یکہ میں جا کر الزام ا سٹبلشمنٹ پر لگا دیتے

مزید پڑھیں :یاسمین راشد کے کاغذات منظوری کیخلاف شہباز کھوکھر کی اپیل خارج

ہیں ، پی ٹی آئی نے ہمیشہ جھوٹ کا سہارا لیا، پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ایک دوسرے سے مطابقت نہیں رکھتے،، خیبر پختو نخواحکو مت بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہے ،

مزید پڑھیں :پی آئی اے کی تین پروازیں متبادل ہوائی اڈوں پر اترگئیں

سوا ئے کے پی اسمبلی کے سوا تما م ا سمبلیو ں میں مخصوص نشستو ں پر حلف برداری ہو چکی ،سپیکر صوبا ئی اسمبلی میں ٹا ئیگرز فو رس کا کر دار ادا کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں :پانی کی قلت سے دوچار ممالک کی فہرست جاری،پاکستان تیسرے نمبر پر