امریکی ایوان نمائندگان کمیٹی برائے خارجہ امور،پاکستان کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے تحقیقات کے لئے قرارداد منظور

واشنگٹن (اے بی این نیوز    )امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے خارجہ امور نے پاکستان کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے تحقیقات کے لئے قرارداد منظور کر لی
مزید پڑھیں :غر یبو ں پر عر صہ حیا ت تنگ،صحت تحفظ پروگرام کوبھی بند کر دیا گیا

، قرارداد کے مطابق بائیڈن انتظامیہ پاکستان سے مضبوط روابط رکھ کر انسانی حقوق کا احترام ، جمہوریت اور جمہوری اداروں کا استحکام یقینی بنائے

مزید پڑھیں :موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کو سالانہ 4 ارب ڈالر کا نقصان

، قرارداد میں پاکستانی حکومت سے انسانی حقوق کا معاملہ اٹھانے ، نئی حکومت سے قانون پر عمل درآمد کرنے پر زور دیا گیا ہے،

مزید پڑھیں :کراچی سمیت ملک کے 5 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق
، گزشتہ روز ڈونلڈ لو کی پیشی کے دوران اٹھائے گئے نکات کو بھی قرارداد کا حصہ بنیا گیا ہے،

مزید پڑھیں :2024 ، پہلا سورج گرہن کب اور کہاں کہاں ہوگا؟

قرارداد کی مخالفت میں کوئی ووٹ نہ پڑا، صفر کے مقابلے میں پچاس ووٹوں سے قرارداد منظور کر لی گئی۔

مزید پڑھیں :گوہر خان نے عمرہ ادائیگی کے دوران پہلی بار اپنے بیٹے کا چہرہ دکھادیا