کے پی حکومت کا نیا مطالبہ سامنے آگئے

پشاور ( اے بی این نیوز   )خیبر پختونخوا حکومت نے اپنی میڈیکل ٹیم کے ذریعے پرویز الہٰی کے طبی معائنے کا مطالبہ کردیا،اجازت نہ ملنے پر

مزید پڑھیں :ٹی ٹی اے کی سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

پنجاب حکومت کے خلاف قانونی کارروائی کا بھی عندیہ ،،، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ تسلی کرنا چاہتے ہیں کہ

مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزاتوار24مارچ 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟

پرویز الہٰی اڈیالہ جیل میں گر کر زخمی ہوئے ہیں یا ان پر تشدد کیا گیا ۔ پرویز الہٰی کےساتھ جیل میں

مزید پڑھیں :کیجریوال کوپانچ روز کیلئے انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ کی تحویل میں دیدیا گیا
پنجاب حکومت کا رویہ افسوسناک ہے،، تشویش ہےکہ مریم نواز ذاتی انتقام کیلئے سیاسی مخالفین کو تشدد کا نشانہ بنارہی ہیں ،

مزید پڑھیں :صدرِ مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کیلئے اعزازات کا اعلان