بھارت میں 40 برس مقدمہ لڑنے کے بعد 67 افراد کو نوکری مل گئی

کولکتہ(نیوزڈیسک)بھارت میں چالیس برس مقدمہ لڑنے کے بعد 67 افراد کو نوکری مل گئی، لیکن انکی عمریں ریٹائرمنٹ سے تجاوز کرگئیں۔متاثرہ افراد کا تعلق بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ہگلی ضلع سے ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک متاثرہ شخص مزید پڑھیں