رمضان المبارک میں 56 فیصد پاکستانیوں کا وزن کم ہوا،سروے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سروے رپورٹ کے مطابقپاکستانی شہریوں کی اکثریت کا دعویٰ ہے کہ رمضان المبارک کے دوران ان کے وزن میں کمی آئی۔ لیکن 10 میں سے 4 پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ ان کے وزن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی مزید پڑھیں