Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

شمالی وزیرستان،دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3زیرحراست ملزمان ہلاک

شمالی وزیرستان ( اے بی این نیوز    ) دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3زیرحراست ملزمان ہلاک ہو گئے،دہشت گردوں نے عیدک پل کے قریب سکیورٹی فورسز پرفائرنگ کی،سی ٹی ڈی کے مطابق دوران آپریشن ایک فوجی جوان زخمی بھی ہوا،سرچ آپریشن کے مزید پڑھیں