ہلال احمر کے2 کارکنوں سمیت 150 فلسطینی قیدی رہا

غزہ(نیوزڈیسک) مشرق وسطیٰ میں کشیدہ حالات میں امن کی ہوا کا ایک جھونکا ، اسرائیل نے یرغمال بنائے گئے 150 فلسطینی شہریوں کو رہا کردیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق غزہ کراسنگ اتھارٹی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے فلسطینی قیدیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں