کولمبو ٹیسٹ،پاکستان کوسری لنکاپر410رنزکی برتری حاصل

لاہور(نیوزڈیسک)کولمبو ٹیسٹ،پاکستان کوسری لنکاپر410رنزکی برتری حاصل،پاکستان نے اننگز ڈکلیئر کر دی،پاکستان کوسری لنکاپر410رنزکی برتری حاصل،پاکستانی کرکٹر عبداللہ شفیق نے201رنز کی شاندار اننگز کھیلی،آغا سلمان نے 132،محمد رضوان کی50رنزکی نا قابل شکست اننگز،سعود شکیل بھی پیچھے نہ رہے 57 رنز،شان مسعود51،بابراعطم مزید پڑھیں

کولمبو ٹیسٹ ، بارش کے باعث دوسرے دن کا کھیل روک دیا

کولمبو(نیوزڈیسک)کولمبو ٹیسٹ،بارش کےباعث دوسرے روزکاکھیل روک دیا گیا۔پاکستان نے2 وکٹ کے نقصان پر178رنز بنالیے۔عبداللہ شفیق87،بابراعظم 28رنز کےساتھ کریزپرموجودہیں۔پہلی اننگزمیں پاکستان کوسری لنکاپر12رنز کی برتری حاصل ہو گئی۔

کولمبو ٹیسٹ؛ ابرار اورنسیم شاہ نے سری لنکن ٹیم 166 رنز پر ڈھیرکردیا

کولمبو(نیوزڈیسک) آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی بولرز نے سری لنکا کی پوری ٹیم کو 166 رنز پر ڈھیر کردیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے 9 رنز کے اسکور پر اوپنر نشان مدوشکا رن کو بھاگنے پر مجبور کردیا 4۔کسال مزید پڑھیں