کورولش عثمان کے مرکزی کرداراداکار ’براک اوزجیفت‘ کا پاکستان آنے کا اعلان ،ویڈیو وائرل

استنبول (اے بی این نیوز)پاکستان سمیت دنیا کے بیشترممالک میں مقبول کورولش عثمان کے مرکزی کردار اداکار براک اوزجیفت کا پاکستان آنے کا اعلان ۔پاکستان کے معروف فیشن برانڈ نے انسٹاگرام پر براک کا ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں مزید پڑھیں