اسلام آباد ہائیکورٹ: ڈپٹی کمشنر اسلام آبادعرفان نواز میمن کو چھ ماہ قید کی سزا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آبادعرفان نواز میمن کو چھ ماہ قید کی سزا سنادی ۔ جبکہ گزشتہ روز عدالت نے ڈپٹی کمشنر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے گرفتار کرکے عدالت مزید پڑھیں