وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ آمد پر محسن نقوی نے جین میریٹ کا استقبال کیا۔ ملاقات میں دو طرفہ سیکیورٹی مزید پڑھیں