بابر اعظم اور شاہین آفریدی کی ملاقات کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بارش سے متاثرہ میچ میں کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ایک دوسرے سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مزید پڑھیں: کینیا میں ہیلی مزید پڑھیں