Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

اسلام آباد ہائیکورٹ ، روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیپیٹل نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت میں کمی کیخلاف رٹ دائر کررکھی تھی جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نےاسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی کا مزید پڑھیں

پیاز، ٹماٹر اور چاول مہنگے، گھی ، کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان میں مہنگائی میں کمی نہ آسکی ، شہریوں کو مہنگائی کے طوفان کے باعث مشکلات کا سامنا،مارکیٹ میں پیاز، ٹماٹر، جلانے والی لکڑی، دالیں، بڑا گوشت، برائیلر مرغی، ایل پی جی سلنڈر اور چاول کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، فائدہ عوام تک پہنچانے کا فیصلہ

لاہور (  اے بی این نیوز      )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، فائدہ عوام تک پہنچانے کا فیصلہ ،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے قیمتو ں میں کمی کیلئے 48گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10فیصد تک کمی لانے کا مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان،پٹرول8،ڈیزل11روپے لیٹر سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاگیا،پٹرول 8روپے،ڈیزل 11روپے اور مٹی کا تیل 7روپے 53پیسے کم کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن جاری کردیاگیا،پٹرول کی قیمت 8روپے کم کی گئی جس کے بعد پٹرول مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان،پٹرول 8،ڈیزل 5 روپے سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا،بدھ کو نیوز کانفرنس میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ہائی اسپیڈ اور لائٹ ڈیزل پر 5 اور پیٹرول پر 8 روپے فی لیٹر مزید پڑھیں

عوام کیلئے بہتری، الحمدللہ! شکریہ ڈار صاحب،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر مریم نواز کی ٹوئٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا ردعمل سامنے آیا ہے۔پیر کو اپنی ایک ٹوئٹ میں ن لیگ کی سینئر نائب صدرمریم نواز نے کہا کہ مزید پڑھیں