آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قومی کرکٹرز کو افطار ڈنر پر بلا لیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےپاکستانی کرکٹرز کو افطار ڈنر پر بلا لیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر نے کاکول کیمپ میں زیر تربیت پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو افطاری کی دعوت مزید پڑھیں