عوام کےپیسے کومزیدضائع نہیں ہونےدیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ وقت ضائع کیےبغیرمعاشی استحکام اورترقی کیلئےمنصوبوں پرعمل یقینی بنائیں تمام سٹیک ہولڈرزسےپلان پرعمل کیلئےمشاورت کی جائے، مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ کے پی کی وزیراعظم سے ملاقات بارش کا پہلا قطرہ مزید پڑھیں