سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.9ریکارڈ

سوات(نیوزڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے سوات اور اس کے ملحقہ علاقوں میں جمعہ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9 تھی، اس کا مرکز پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں 71 کلومیٹر مزید پڑھیں