سندھ حکومت کا ہزاروں ٹیچرزبھرتی کرنے کااعلان

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ میں اساتذہ کے لیے ہزاروں نوکریوں کا اعلان کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں ہزاروں پرائمری اسکول اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ پرائمری سکول مزید پڑھیں