سابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹرمحمد حفیظ کی سلیکشن کمیٹی پر شدید تنقید

لاہور(نیوز ڈیسک )سابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں پر مشتمل کمزور ٹیم کا انتخاب کیا۔تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ ایک شو میں میچ کھیلنے کے لیے غلط ٹیم منتخب کرنے مزید پڑھیں