برازیل میں سفاک شخص نے 4 کمسن بچوں کو کلہاڑے سے قتل کردیا

برازیلیا (نیوزڈیسک) برازیل میں ایک درندہ صفت انسان نے ڈے کیئر سینٹر میں گھس کر چار بچوں کو کلہاڑے کے وار سے قتل کردیا۔عالمی میڈیا نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ بدھ کی صبح شہر بلومیناؤ میں موجود مزید پڑھیں