سعودی عرب : منشیات فروشی میں ملوث 2 پاکستانی گرفتار

مدینہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون، پولیس چھاپے کے دوران دو پاکستانی منشیات فروش گرفتار کرلئے۔ مشتبہ افراد کو میتھم فیٹامائن کی فروخت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، سعودی میڈیا نے مزید بتایا کہ ملزمان کو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا 28 اپریل کو سعودی عرب کا دورہ متوقع

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو سعودی عرب کا دورہ متوقع ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز

ریاض (نیوز ڈیسک )غیر ملکی ذرائع کے مطابق ادارہ امورحرمین شریفین کی جانب سے ماہ رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرنے والوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

سعودی عرب، قتل میں ملوث 5 پاکستانیوں کو پھانسی کے پھندے پر چڑھا دیا

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب میں مسلح ڈکیتی کے دوران چوکیدار کو قتل کرنے کے الزام میں 5 پاکستانی شہریوں کو پھانسی دیدی۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی شہریوں کے ایک گروپ نے مزید پڑھیں

سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے تیار ، کسی بھی وقت اعلان کرسکتا ہے،جوبائیڈن کا انکشاف

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ غزہ میںجنگ بندی کی امید ہے،اسرائیلی وجود برقرار رکھنے کیلئے دو ریاستی حل ضروری ہے ۔ امریکی صدر نے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ سعود ی عرب اسرائیل کو مزید پڑھیں

سعودی عرب کے جعفرہ فیلڈ میں مزید 15 ٹریلین کیوبک فٹ گیس دریافت

ریاض(نیوز ڈیسک ) سعودی سرکاری تیل کمپنی آرامکو کے جعفرہ فیلڈ میں اضافی 15 ٹریلین معیاری مکعب فٹ گیس دریافت ہوئی ہے ، مزید پڑھیں:مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب، ایوان میں پہلا خطاب وزیر توانائی شہزادہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں اچانک موسم تبدیل،محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے مختلف علاقوں کو سردی کی شدید لہرکا سامنا ہے۔عرب ٹی وی نے بتایاکہ سعودی محکمہ موسمیات کے موسمی نقشوں کے مطابق ملک میں سردی کی شدید لہرداخل ہوچکی ہے۔ یہ لہریورپ کے مشرق سے بتدریج آگے بڑھتے مزید پڑھیں

سعودی عرب ،تاریخ میں پہلی بار الکحل اسٹور کھولنے کی تیاریاں

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں پہلا الکحل سٹور کھولنے کی تیاریاں،ریاض میں ڈپلومیٹک کوارٹر میں آئندہ کچھ ہفتوں میں الکحل سٹور کا افتتاح کیا جائے گا۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق الکحل اسٹور غیر ملکی سفارتکاروں کیلئے کھولا جائے گا،الکحل مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ابشر پورٹل نے صارفین کو خبردار کردیا

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے ابشر پورٹل نے صارفین کو خبردار کیاہے کہ ڈیجیٹل آئی ڈی، ڈیٹا اور اہنے نجی اکاؤنٹ سے متعلق معلومات ہرگربھی کسی کو فراہم نہ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس اکاؤنٹ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ایگزٹ ری انٹری پر واپس نہ آنے والوں پر 3 سال کی پابندی ختم

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سعودی عرب کی جانب سے خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری ویزے) پر واپس نہ آنے والے افراد پر عائد 3 سال کی پابندی ہٹا لی گئی۔سعودی محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں