پنجاب میں شدید دھند، موٹروے بند، بارش کے بعد سردی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں سموگ کا سلسلہ جاری ، سردی بڑھتے ہی دھند میں بھی اضافہ ہوگیا۔پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، جبکہ حد نگاہ انتہائی کم جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔موٹروے پولیس کے مزید پڑھیں