Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

دارالحکومت کا تفریحی مقام دامن کوہ شہریوں کے داخلے کیلئے بند

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں عید الفطر کے موقع پر سیاحوں کی بڑی تعداد دامن کوہ اور منال پہنچ گئی ، گنجائش سے زیادہ سیاح کی آمد کے باعث اسلام آباد انتظامیہ شہریوں کیلئے دامن کوہ عارضی طور پر بند کر دیا۔ مزید پڑھیں