Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

امریکہ نے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں‌پر رپورٹ جاری کردی

نیویارک (نیوزڈیسک)پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال میں خاطرخواہ تبدیلی نہیں آسکی،عسکری تنظیمیں، غیر ریاستی عناصر تشدد میں ملوث ہیں،غیرریاستی عناصرانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں،پاکستان میں2023میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا پاکستان میں شہریوں،پولیس اورفوج پردہشتگردحملےکئے مزید پڑھیں