ججز کی مبینہ آڈیو لیکس ، حکومت نے تحقیقات کیلئے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )حکومت نے ججز کی مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کےلئے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا، جس کی سربراہی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے۔ وفاقی حکومت نے ججز کی مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات مزید پڑھیں

حکومت تمباکو کے خلاف بچوں کے تحفظ اور بہبود کیلئے پرعزم ہے،مہیش کمارملانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن مہیش کمار ملانی نےکہا ہے کہ بچے پاکستان کااثاثہ ہیں،انہیں تمباکو نوشی سے بچانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،انہوں نے ان خیالات کا اظہاربچوں کےحقوق کیلئے کام مزید پڑھیں

حکومت مجھے اور میری جماعت کو انتخابات سے باہر کرنا چاہتی ہے،عمران خان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )حکومت مجھے اور میری جماعت کو انتخابات سے باہر کرنا چاہتی ہے،عمران خان کا د عوی،، غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں انہوں نے کہا حکومت خوفزدہ ہے انہیں الیکشن میں شکست کا مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، مریم اورنگزیب کی وضاحت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتے ، عمران خان کو اگر خاموش کرنا ہوتا تو 14 ماہ انتظار نہ مزید پڑھیں

حکومت نےعوام اورفوج کوایک دوسرےکےسامنےلاکرکھڑاکردیاہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )حکومت نےعوام اورفوج کوایک دوسرےکےسامنےلاکرکھڑاکردیاہے ،، فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو،، کہتے ہیں جو کھیل کھیلاجارہاہےاس سےقومی سلامتی کوخطرہ درپیش ہوجائےگا،، ملک سیاسی بحران کی طرف بڑھ رہاہے، شا ہ محمو د قریشی نے مزید پڑھیں

حکومت عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے ، شاہ محمود قریشی کا مطالبہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی ، اسد عمر اور فواد چوہدری نے کہا کہ ہماری عمران خان تک فوری رسائی دی جائے، عمران خان سے تمام باتیں سننے کے بعداگلا لائحہ عمل مرتب کرنا مزید پڑھیں

حکومت نے قومی بچت اسکیموں کاشرح منافع بڑھا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈسک) حکومت نے قومی بچت اسکیموں کاشرح منافع بڑھا دیا ۔ تفصیلات کےمطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ کا اوسط منافع 17اعشاریہ40 فیصد کردیا گیا ہے۔ ایک سال کے شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹس کا منافع 19اعشاریہ82 سے 20اعشاریہ80 فیصد مزید پڑھیں

حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے سے پہلے آئی ایم ایف سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ بجٹ سازی پر آئی ایم ایف سے باضابطہ مشاورت آئندہ ہفتے شروع ہوگی جس میں مزید پڑھیں

حکومت اقتدار بچانےکےلیےسارےملک کو سیاست کی بھٹی میں ‏جھونک رہی ہے، شیخ رشیدٹویٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )حکومت اقتدار بچانےکےلیےسارےملک کو سیاست کی بھٹی میں ‏جھونک رہی ہے، شیخ رشیدٹویٹ، کہتے ہیں ، سیاست سنگین اورگھمبیر ہوچکی ، پا کستان عالمی سطح پر تنہا ہو رہا ہے،، عمران خان کی عدلیہ کے مزید پڑھیں