Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

بھارت کے لیجنڈری کرکٹر بشن سنگھ بیدی کا انتقال

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت کے عظیم کرکٹر بشن سنگھ بیدی طویل علالت کے بعد 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کرنے والے بشن سنگھ بیدی بھارت کے اوّلین اسپینرز میں سے تھے مزید پڑھیں