شاہراہ قراقرم پر بس حادثہ،وزیراعظم کی حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے انکوائری کرانے کی ہدایت

لاہور۔16جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے دیامر، شاہراہ قراقرم پر تھلچی کے مقام پر سیاحوں کی بس کو حادثے اور قیمتی جانوں کے نقصان پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے مزید پڑھیں