ایران کیساتھ تجارتی معاہدے،پاکستان کو پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، امریکہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈیوں میں سے ایک ہے ۔ پاکستان کوتہران کیساتھ تجارتی معاہدے مہنگے پڑسکتے ہیں ۔ ان معاہدوں کے باعث پابندیوں کا مزید پڑھیں