معروف ماڈل ایان علی کی آصف علی زرداری کو صدر مملکت بننے پر مبارکباد پیش

ایان علی کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری دوبارہ سربراہ مملکت بن گئے ہیں اور ہم سب ان سے پیار کرتے ہیں۔پاکستانی ماڈل ایان علی، سینٹر، 19 نومبر 2015 کو راولپنڈی میں ایک سماعت کے دوران کسٹم عدالت پہنچی۔ مزید پڑھیں