پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو رہائی ملتے ہی پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا

پشاور(اے بی این نیوز) سابق وفاقی وزیر علی محمد خان انسداد دہشتگری عدالت مردان میں پیش،اے ٹی سی جج سید عبید اللہ شاہ نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے ناکافی شواہد کے بنا پر علی محمد خان کو مقدمے سے مزید پڑھیں