Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

سوات، گاڑی گہری کھائی میں گر گئی، 4 افراد جان کی بازی ہار گئے

سوات(نیوزڈیسک)دیربالا کے علاقے گولدائی میں ڈبل کیبین گاڑی گہری کھائی میں گرگئی ، حادثے میں 4 افراد جاں بحقجبکہ دیگر کئی زخمی ہوگئے۔پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ خراب سڑک پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے میں مزید پڑھیں