مولانا فضل الرحمان نے سوئیڈن میں ہونیوالی قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد(نیورزڈیسک) امیر جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سوئیڈن میں مسلسل قرآن پاک کی بے حرمتی کی جا رہی ہے، اس سے امت مسلمہ کے ہر فرد کے دل کو دکھ پہنچ رہا ہے ،مغربی مزید پڑھیں