Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

کابینہ کیلئے وزراء کے نام شارٹ لسٹ کر لئے گئے

پشاور ( اے بی این نیوز   )کابینہ کیلئے وزراء کے نام شارٹ لسٹ کر لئے، فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے، نامزوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی پشاورمیں میڈیا سے گفتگو کہا پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں پی والے نہیں ہوں گے تو مزید پڑھیں

کلاؤڈ آفس کے قیام کی تیاریاں، کابینہ کی منظوری سے مشروط

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وزارت آئی ٹی کابینہ کی منظوری کے بعد مستقل کلاؤڈ آفس کے قیام کے لیے پوری طرح تیار ہے۔موبائل ورچوئل نیٹ ورک آپریٹر سروسز کے لیے ڈرافٹ فریم ورکوزارت مستقل کلاؤڈ آفس کے لیے ایک مزید پڑھیں

سہیل ناصر ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات،کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی کابینہ نے سہیل ناصر کو ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو اور احتشام قادر کو پراسیکیوٹر جنرل نیب لگانے کی منظوری دے دی۔سید احتشام قادر شاہ کو پراسیکیوٹر جنرل نیب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، مزید پڑھیں

وزیراعظم کے ہیلی پیڈ کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ،کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کےہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ کی اپ گریڈیشن کامعاملہ،،کابینہ کمیٹی نے 8کروڑ 70 لاکھ روپے کی منظوری دیدی،پنجاب حکومت نے وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ کمیٹی مزید پڑھیں