پاکستانی نجی ایئرلائن کا عرب امارات کیلئے پہلا بین الاقوامی فلائٹ آپریشن شروع

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کی ایئر لائن نے متحدہ عرب امارات کیلئے اپنا پہلا بین الاقوامی آپریشن شروع کر دیا۔پاکستان کی نجی ایئر لائن نے اسلام آباد اور شارجہ کے درمیان اپنی پہلی بین الاقوامی پرواز کے آغاز کے ساتھ بین الاقوامی مزید پڑھیں

کویت میں مقیم پاکستانیوں کو کن نئی شرائط کا سامنا کرناپڑیگا؟

کویت سٹی (نیوزڈیسک)کویت میں دی ریزیڈنسی افیئرز ڈپارٹمنٹ نے ڈیڑھ سال کے وقفے کے بعد فیملی ویزا کے لیے نئے قوانین کے تحت درخواستیں وصول کرنا شروع کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کے 6 گورنریٹس اور مرکزی دفتر مزید پڑھیں

پاکستانی پے پال کے ذریعے رقوم وصول کر سکیں گے، وزیر آئی ٹی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام ڈاکٹر عمرسیف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی فری لانسرز اب پے پال سے با آسانی اپنے بینک اکاؤنٹس میں رقوم وصول کر سکیں گے۔نگران وزیر آئی ٹی نے سماجی رابطوں مزید پڑھیں

پاکستانی باکسر شاہ زیب نے امریکی حریف کو ناک آئوٹ کردیا

بنکاک(نیوزڈیسک) تھائی لینڈ میں جاری ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس ورلڈ چیمپئن شپ 2023 میں پاکستان کے باکسر شاہ زیب نے امریکی حریف سیلیب اسپیئرز کو مار مار کر ادھ موا کردیا اور تیسرے راؤنڈ میں شکست دیدی۔ ایونٹ میں شاہ مزید پڑھیں

دبئی: کم سے کم پانی سے باغ اگانے کا منصوبہ، پاکستانی اسکول نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

دبئی(نیوزڈیسک)پاکستانی سکول نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونیوالے زید سسٹین ایبیلٹی ایوارڈ جیت لیا۔زید سسٹین ایبیلٹی ایوارڈ دبئی ایکسپو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر ہوئے جس میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان مزید پڑھیں

سعودی عرب سے ڈی پورٹ20 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

کراچی(نیوزڈیسک) سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیے گئے 20 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ پیرکی صبح سعودی عرب سے20ڈی پورٹ پاکستانی کراچی ائیرپورٹ پہنچے۔سعودی حکومت نے سفری دستاویزات کے مسائل اور دیگر سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے پاکستانی مزید پڑھیں

پاکستانی شاہین ایمرجنگ ایشیاء کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی شاہین ایمرجنگ ایشیاء کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔لاہور پہنچنے والے کھلاڑیوں میں طیب طاہر، قاسم اکرم اور عماد بٹ شامل۔پاکستان نے ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں بھارت کو بڑے مارجن سے شکست دی تھی ۔فائنل مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری بھی فلم باربی کے رنگ میں رنگ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں فلم باربی نے دھوم مچا دی،شوبز انڈسٹری بھی باربی کے رنگ میں رنگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم باربی نے پاکستانی اداکاراؤں اداکاروں کو دیوانہ بناڈالا۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

آئندہ 3 ہفتے پاکستانی سیاست کیلئے انتہائی اہم اور فیصلہ کن ہوں گے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق وفاقی وزیرو سینئر سیاستدان شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ آئندہ 3 ہفتے پاکستان کی سیاست کے انتہائی اہم اور فیصلہ کن ہوں گے آئی ایم ایف مزید پڑھیں