پاکستان ، ایشیا کپ کے کل کے میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(  اے بی این نیوز  ) )پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کے کل کے میچ میں ٹیم کا اعلان کر دیا،نیپال کے خلاف میچ میں پاکستان کی گیارہ رکنی ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گی بابر اعظم کپتان اور شاداب خان ناٸب مزید پڑھیں