پاکستان ، ایشیا کپ کے کل کے میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(  اے بی این نیوز  ) )پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کے کل کے میچ میں ٹیم کا اعلان کر دیا،نیپال کے خلاف میچ میں پاکستان کی گیارہ رکنی ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گی بابر اعظم کپتان اور شاداب خان ناٸب کپتان ہوں گے۔باقی کھلاڑیوں میں فخر زمان امام الحق سلمان علی آغا افتخار احمد کھیلیں گےمحمد رضوان محمد نواز نسیم شاہ کل کے میچ کے لیے شامل،اس کے شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف بھی شامل ہیں۔