وفاقی حکومت کا رمضان پیکج سات ارب سے بڑھا کر12ارب روپے کرنے کااعلان

کراچی(نیوزڈیسک) وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رمضان پیکج سات ارب سے بڑھا کر 12 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے یوٹیلٹی اسٹورز کے دورے پر گفتگو کے دوران مزید پڑھیں