کم چکنائی والی غذاوں کا استعمال وبائی امراض سے بچائو ممکن،نئی تحقیق

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک) کم چکنی غذاؤں کی کھپت وزن کم کرنے سمیت صحت کیلئے بہت مفید ہیں۔ نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چکنی غذاؤں کی کم کھپت کووڈ-19 جیسی وبائی بیماریوں کیخلاف بچنے میں مدد فراہم کر سکتی ہے۔یونیورسٹی آف مزید پڑھیں

ہمارے خواب روزمرہ کام پر اثرانداز ہوسکتے ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف

اوٹاوا(نیوزڈیسک) ایک دلچسپ تحقیق میںانکشاف ہوا ہے کہ جب ہم دیکھے جانے والے خواب کو یاد کرتے ہیں تو اس سے ہمارے رویے اور کام کی جگہوں پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اکیڈمی آف مینجمنٹ جرنل مزید پڑھیں

ایسپریسو کافی کا ایک کپ الزائمر کی بیماری کو روک سکتا ہے

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ایسپریسو کافی کا ایک کپ نہ صرف آپ کو فوری توانائی کا احساس دیتا ہے بلکہ الزائمر کی بیماری کو بھی روک سکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں لیبارٹری ٹیسٹوں میں ایسپریسو کافی کے ایک قسم کے مزید پڑھیں

معتدل حد تک سرخ گوشت اور دودھ سے بنی غذاؤں کے استعمال سے جلد موت کا خطرہ نہیں بڑھتا،نئی تحقیق

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)معتدل حد تک سرخ گوشت اور دودھ سے بنی غذاؤں کے استعمال سے جلد موت کا خطرہ نہیں بڑھتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔میک ماسٹر یونیورسٹی کی تحقیق میں مزید پڑھیں

ذیابیطس دنیا بھر میں پنجے گھاڑنے لگا، 11 فیصد بھارتی اس مرض کا شکار ہوگئے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) ذیابیطس دنیا بھر میں پنجے گھاڑنے لگا، 11 فیصد بھارتی ذیابیطس میں مبتلاء ہوگئے۔تفصیلات بھارتی حکومت کی نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ 11 فیصد ذیابیطس کا شکار ہیں جبکہ ہائپرٹینشن اور مٹاپے میں پہلے مزید پڑھیں

نیوکلیئر ری ایکٹرز کی بندش دنیا کی تباہی کا باعث بن سکتا ہے، نئی تحقیق سامنے آگئی

میساچوسیٹس(نیوزڈیسک) نیوکلیئر ری ایکٹرز کا بند کیا جانا فضائی آلودگی میں اضافے سمیت اس کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد بھی بڑھا سکتا ہے۔نیوکلیئر پاور پلانٹس کو توانائی کا ایک صاف ذریعہ سمجھا جاتا ہے جبکہ اس کے ممکنہ مزید پڑھیں

عمر بڑھنے کے حیاتیاتی عمل کو مکمل طور پر پلٹایا نہیں جاسکتا، تحقیق

سِنگاپورسٹی(نیوزڈیسک) ایک نئی تحقیق کے مطابق عمر بڑھنے کے حیاتیاتی عمل کو ممکنہ طور پر روکا تو جا سکتا ہے لیکن مکمل طور پر پلٹایا نہیں جاسکتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سنگاپور کی مقامی کمپنی کے محققین سمیت دیگر محققین مزید پڑھیں