سکیورٹی اداروں کی کامیاب کارروائی، چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 10 دہشتگرد، سہولت کار گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک) پاکستانی سکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی ، کامیاب آپریشن میں سیکورٹی فورسز نے بشام حملے میں ملوث10 دہشتگردوں اور ان کے سہولت کار ساتھیوں کو گرفتار کر لیا۔ دہشتگردی واقعہ میں پانچ چینی انجینئرز ہلاک ہو گئے تھے۔ مقامی مزید پڑھیں