بشریٰ بی بی کو عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچا دیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) بشریٰ بی بی نے عیدالفطر پر اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات کی۔ملاقات کا اہتمام اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) کے حکم پر پولیس نے کیا تھا۔بشریٰ بی بی کو مزید پڑھیں